شبانہ اعظمی اور جاوید اختر سے انٹرویو ہو رہا تھا- اینکر نے پوچھا، “شبانہ جی! جیسی شاعری جاوید صاحب کرتے ہیں، یہ تو بڑے رومانٹک ہوں گے؟” شبانہ نے جواب دیا، “رومانس تو کبھی انکو چھو کر بھی نہیں گزرا-”

اینکر نے حیرت سے جاوید صاحب کی طرف دیکھا، تو وہ بولے، “دیکھو بھائی! جو لوگ سرکس میں کام کرتے ہیں، وہ اپنے گھر میں الٹے تھوڑی لٹکے ہوتے ہیں کیا؟”

Loading views...



ٹیچر: بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟

#اردومیڈیم :سائنس کے اصول کےمطابق دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے۔۔۔!!!!

Loading views...

سونے والوں سے کہو
ان کا بھی سونا سو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے سونے نا دیا 😖

عید مبارک 😃
نیند مبارک 😴

Loading views...

‏چھوڑ کر مجھ کو بہت دور چلا ۔۔۔۔۔۔جاتا ہے
میں جسے بھی چاہوں وہ لاہور چلا جاتا ہے

Loading views...


گجر لوگ پانی نہانے کے لیے کم اور دودھ میں ملانے کے لیے ذیادہ استعمال کرتے ہیں

Loading views...

بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی

ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے

Loading views...


ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻠﻮ ﺗﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﺁﺭﺫﻭ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﺏ ﮐﻤﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﯾﮟ.

Loading views...


پمپلز (Pimples) ہیں تو تنہا ہوں،
ڈمپلز ہوتے تو ہجوم ہوتا۔۔۔

Loading views...

امی کہتی ہیں
اچھی لڑکیاں چاند رات صفائیوں میں
اور عید کچن میں گزارتی ہیں 🤔😐😕
واقعی ؟؟۔

Loading views...

یوی اپنی ایک راز دار سہیلی سے کہہ رہی تھی ۔۔۔ اب میرا میاں مجھ سے کم پیار کرتا ہے ۔۔۔ پہلے پہار کرتے کرتے تکھتے نہیں تھے اب کرتے نہیں ہیں ۔۔۔ پہلے بات کرتے تھے ساری رات کرتے تھے ۔۔۔ اب بات بات پر ٹوکتے ہیں ۔۔۔ باہر جانے سے روکتے ہیں ۔۔۔ کل تو مجھے مارا بھی ۔۔ چہرہ پیلا ہوگیا ہے ۔۔۔ ہاتھ مار کی وجہ سے نیلے ہوگئے ۔۔۔ *الانکہ انھیں میرے گورے ہاتھ بہت اچھے لگتے تھے ۔۔۔۔
ہائے میرے نصیب ۔۔۔۔
آہ
وہ عرفان مجھ سے کتنا پیار کرتا تھا ۔۔۔
میرا کتنا خیال رکھتا تھا ۔۔
سکول چھوڑنے جاتا تھا ۔۔۔
لینے جاتا تھا ۔۔۔
اس سے شادی کرلیتی کتنا خوش رہتی ۔۔۔
اور وہ میری ساس اللہ کی پناہ۔۔۔
ہٹلر کی بیٹی ہے ۔۔
اس کی آنکھ میں میری خوبیاں بھی خامیاں نظر آتی ہیں ۔۔۔
بس یہی کچھ ہوتا رہتا ہے ۔۔۔
آخرکار خاوند مرجاتا ہے یا وہ بیوی مرجاتی ہے ۔۔۔
بچتا کیا ہے آہیں ۔۔۔
بیوی کی خاوندکے مرنے پر
یا خاوند کی بیوی کے مرنے پر۔

Loading views...


کچھ لڑکیاں حجاب اس لیے پہنتی ہیں کہ اسی بہانے انھیں بال نہ بنانے پڑیں 😂😃

Loading views...


کبھی سردیوں کی بارش میں آئو ناں،
چائے میں مالٹے ڈبو ڈبو کے کھلائوں گا۔

😋😋😋😋

Loading views...

محبوب بھی نخرے کرتے ہونگے پر۔۔۔۔
درزی،درزی ہے –

محبوب کے نخرے کا درزی کے نخرے
سے کوئی مقابلہ نہیں

Loading views...


دل تو کرتا ھے تجھے بھری محفل میں بدنام کرنے کا
Ay dost
بسس تیری گزری ھوی وفاوں کا صلہ یاد آجاتا ھے

Loading views...

دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اُس نے ہاتھ پر ۔۔۔۔۔

Loading views...

عید کا پلان مکمل طور پر تیار کر لیا ہے،
عید کی نماز پڑھنی ہے اور اسکے بعد 3 بجے تک سونا ہے۔۔۔

Loading views...