عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ ثواب کا ثواب بچت کی بچت.
یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے یہ ایس ایم ایس بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں..
وزارت خزانہ



گجر لوگ پانی نہانے کے لیے کم اور دودھ میں ملانے کے لیے ذیادہ استعمال کرتے ہیں

کوئی کپ وچ ٹی ماہئیا

آن لائن آ ڈھولا
آئی وانٹ ٹو سی یو ماہئیا

اینہاں نکیاں نکیاں کنیاں وچ
تُو نال ہوندا بڑی چس آوندی💕


انباکس میں ھائے ھائے کرنے والو !!
ایتھے مرو ۔ تہاڈے جن کڈاں

عید سے پہلے : یار یہ عید کب آئے گی
عید کے دوران : کیا بورنگ عید ہے یار
عید کے بعد : اتنی جلدی گزر بھی گئی عید پتا بھی نہی چلا۔۔
😛😂


شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی خوشی آملیٹ تیار کر دیا مگر تنقیدی شوہر نے اعتراض لگایا کہ انڈہ تو اچھا ہے مگر میرا دل تو فرائی انڈے کا تھا، بیوی کو افسوس ہوا کہ وہ شوہر کی خواہش پر پوری نہیں اتر سکی ،
اگلی صبح بیوی نے شوہر کے کہنے سے پہلے ہی فرائی انڈہ پیش کیا تو تنقیدی شوہر نے پھر سے تنقید کر ڈالی کہ بیگم انڈہ تو اچھا ہے مگر آج میرا دل آملیٹ کھانے کا تھا، بیوی بیچاری پھر سے شرمندہ ہو گئی اور اگلی صبح ڈرتے ڈرتے آملیٹ اور فرائی دونوں انڈئے پیش کیے، شوہر تو تنقیدی تھا ہی اس نے دونوں انڈے غور سے دیکھے اور ناراض ہوتے ہوے کہا کہ بیگم میری اپنی رائے اور پسند پر تم کبھی نہیں اتر سکتی میری رائے کے مطابق جو انڈہ فرائی کرنا تھا وہ تم نے آملیٹ بنا دیا اور جس انڈے کو تم نے آملیٹ بنایا اسکو فرائی کرنا تھا…
ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے ذہین لوگ موجود ہوتے ہیں جن کا کام صرف اور صرف تنقید کرنا ہوتا ہے، وہ ہر عمل کو صرف اپنی نظر سے دیکھتے ہیں اور پھر اس پر بحث کرتے ہوئے اپنی زاتی پسند نا پسند کی وضاحت کر ڈالتے ہیں جو کہ انکی نظر میں حتمی اور صحیح ہوتی ہے،
ایسے لوگوں سے بحث کر کے جیتا نہیں جا سکتا ہاں مگر خاموشی ضرور اختیار کی جاسکتی…!!


سونے والوں سے کہو
ان کا بھی سونا سو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے سونے نا دیا 😖

عید مبارک 😃
نیند مبارک 😴

بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی

ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے

Aik Bata apne maa sy Ami ma bra ho k palit bno ga
Ami Bata humy ksy PTA chaly ga k mara Bata kaha ha.
Bata Ami AP bilkul fikr na kry ma upr sy aik bamb pnkh du ga


دل تو کرتا ھے تجھے بھری محفل میں بدنام کرنے کا
Ay dost
بسس تیری گزری ھوی وفاوں کا صلہ یاد آجاتا ھے


ٹیچر: بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟

#اردومیڈیم :سائنس کے اصول کےمطابق دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے۔۔۔!!!!

تم کمال کرتے ہو
یوں ڈھڑکنوں کا میری استعمال کرتے ہو ❤


شبانہ اعظمی اور جاوید اختر سے انٹرویو ہو رہا تھا- اینکر نے پوچھا، “شبانہ جی! جیسی شاعری جاوید صاحب کرتے ہیں، یہ تو بڑے رومانٹک ہوں گے؟” شبانہ نے جواب دیا، “رومانس تو کبھی انکو چھو کر بھی نہیں گزرا-”

اینکر نے حیرت سے جاوید صاحب کی طرف دیکھا، تو وہ بولے، “دیکھو بھائی! جو لوگ سرکس میں کام کرتے ہیں، وہ اپنے گھر میں الٹے تھوڑی لٹکے ہوتے ہیں کیا؟”

“اگر” . . . .
ضد میں آ جاؤں ،
تو سارے کھیل سے پہلے ،
کھلونے توڑ دیتا ہوں ✋🖤

وہ جس نے قیس وغیرہ کی جان لے لی تھی — !!
مرض ہمیں بھی وہی ہوگیا ہے،، کیا سمجھے