سردیوں کی فوٹو کو
گرمیوں کے موسم میں
دیکھنا مصیبت ہے
پھر بھی آپ دیکھیں تو
آپ کی محبت ہے 💕



اُس دوست کو مینشن کریں،
جس کا لگتا ہے اس نے پولیو کی بجائے بے شرمی کے قطرے پئیے ہوئے ہیں 😂😂😛

شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی خوشی آملیٹ تیار کر دیا مگر تنقیدی شوہر نے اعتراض لگایا کہ انڈہ تو اچھا ہے مگر میرا دل تو فرائی انڈے کا تھا، بیوی کو افسوس ہوا کہ وہ شوہر کی خواہش پر پوری نہیں اتر سکی ،
اگلی صبح بیوی نے شوہر کے کہنے سے پہلے ہی فرائی انڈہ پیش کیا تو تنقیدی شوہر نے پھر سے تنقید کر ڈالی کہ بیگم انڈہ تو اچھا ہے مگر آج میرا دل آملیٹ کھانے کا تھا، بیوی بیچاری پھر سے شرمندہ ہو گئی اور اگلی صبح ڈرتے ڈرتے آملیٹ اور فرائی دونوں انڈئے پیش کیے، شوہر تو تنقیدی تھا ہی اس نے دونوں انڈے غور سے دیکھے اور ناراض ہوتے ہوے کہا کہ بیگم میری اپنی رائے اور پسند پر تم کبھی نہیں اتر سکتی میری رائے کے مطابق جو انڈہ فرائی کرنا تھا وہ تم نے آملیٹ بنا دیا اور جس انڈے کو تم نے آملیٹ بنایا اسکو فرائی کرنا تھا…
ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے ذہین لوگ موجود ہوتے ہیں جن کا کام صرف اور صرف تنقید کرنا ہوتا ہے، وہ ہر عمل کو صرف اپنی نظر سے دیکھتے ہیں اور پھر اس پر بحث کرتے ہوئے اپنی زاتی پسند نا پسند کی وضاحت کر ڈالتے ہیں جو کہ انکی نظر میں حتمی اور صحیح ہوتی ہے،
ایسے لوگوں سے بحث کر کے جیتا نہیں جا سکتا ہاں مگر خاموشی ضرور اختیار کی جاسکتی…!!

کوئی کپ وچ ٹی ماہئیا

آن لائن آ ڈھولا
آئی وانٹ ٹو سی یو ماہئیا


تری آگ اس خاکداں سے نہیں

جہاں تجھ سے ہے تو جہاں سے نہیں

بڑھے جا یہ کوہ گراں توڑ کر

طلسم زمان و مکاں توڑ کر

پمپلز (Pimples) ہیں تو تنہا ہوں،
ڈمپلز ہوتے تو ہجوم ہوتا۔۔۔


دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اُس نے ہاتھ پر ۔۔۔۔۔


محبوب بھی نخرے کرتے ہونگے پر۔۔۔۔
درزی،درزی ہے –

محبوب کے نخرے کا درزی کے نخرے
سے کوئی مقابلہ نہیں

ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻠﻮ ﺗﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﺁﺭﺫﻭ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﺏ ﮐﻤﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﯾﮟ.

آج کل لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ادب ایک کیپسول میں بند کرکے ان کے حوالے کر دیا جائے ، جسے وہ کوکا کولا کے گھونٹ کے ساتھ غٹک سے گلے میں اتار لیں۔

مشتاق احمد یوسفی


دل تو کرتا ھے تجھے بھری محفل میں بدنام کرنے کا
Ay dost
بسس تیری گزری ھوی وفاوں کا صلہ یاد آجاتا ھے


ایک شادی شدہ جوڑا کسی کے یہاں مہمان بن کر آیا ۔۔۔دونوں میاں بیوی نے دل و جان سے ان کی خاطر تواضع کی ۔۔۔

چار دن بعد جب وہ مہمان چلے گئے
تو بیوی نے شوہر سے پوچھا : کیوں جی ، وہ تمہارے کون سے رشتے دار تھے؟
یہ سنتے ہی میاں بےہوش ہو گئے ۔۔۔

کچھ دیر بعد ہوش ٹھکانے پر آنے کے بعد بیوی سے کہا ” میں تو سمجھ رہا تھا وہ تمہارے رشتے دار ہیں ۔۔۔۔”

‏اِس عید تے شاکر غربت ہے ـــــــــ
تینوں گفٹ دے بدلے گیڑا دیساں


سونے والوں سے کہو
ان کا بھی سونا سو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے سونے نا دیا 😖

عید مبارک 😃
نیند مبارک 😴

بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی

ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے

ٹیچر: بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟

#اردومیڈیم :سائنس کے اصول کےمطابق دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے۔۔۔!!!!