عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ ثواب کا ثواب بچت کی بچت.
یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے یہ ایس ایم ایس بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں..
وزارت خزانہ
Related Posts
سونے والوں سے کہو ان کا بھی سونا سو لیں جن کو مجبورئ حالات نے سونے نا دیا 😖 عید Continue Reading..
شبانہ اعظمی اور جاوید اختر سے انٹرویو ہو رہا تھا- اینکر نے پوچھا، “شبانہ جی! جیسی شاعری جاوید صاحب کرتے Continue Reading..
کبھی سردیوں کی بارش میں آئو ناں، چائے میں مالٹے ڈبو ڈبو کے کھلائوں گا۔ 😋😋😋😋
اِس عید تے شاکر غربت ہے ـــــــــ تینوں گفٹ دے بدلے گیڑا دیساں
کچھ لڑکیاں حجاب اس لیے پہنتی ہیں کہ اسی بہانے انھیں بال نہ بنانے پڑیں 😂😃
آج کل لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ادب ایک کیپسول میں بند کرکے ان کے حوالے کر دیا جائے ، Continue Reading..
کنواروں کی ترجمانی کرتی شاعری…. انے نوں اک سوٹی لے دو ۔ امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔ ایم Continue Reading..
محبوب بھی نخرے کرتے ہونگے پر۔۔۔۔ درزی،درزی ہے – محبوب کے نخرے کا درزی کے نخرے سے کوئی مقابلہ نہیں