عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ ثواب کا ثواب بچت کی بچت.
یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے یہ ایس ایم ایس بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں..
وزارت خزانہ
Related Posts
ٹیچر: بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟ #اردومیڈیم :سائنس کے اصول کےمطابق دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس Continue Reading..
اِس عید تے شاکر غربت ہے ـــــــــ تینوں گفٹ دے بدلے گیڑا دیساں
محبوب بھی نخرے کرتے ہونگے پر۔۔۔۔ درزی،درزی ہے – محبوب کے نخرے کا درزی کے نخرے سے کوئی مقابلہ نہیں
کچھ لڑکیاں حجاب اس لیے پہنتی ہیں کہ اسی بہانے انھیں بال نہ بنانے پڑیں
شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی Continue Reading..
بہت مصروف گزر رھی ھے زندگی ھم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پے لگا رہتا ھے
*شوہر برائے فروخت* بازار میں اک نئی دکان کھلی. جہاں *شوہر* فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی Continue Reading..
دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو مہندی سے میرا نام لکھا اُس نے ہاتھ پر ۔۔۔۔۔